بلوچستان میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب بم برآمد

کوئٹہ: بسیمہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بناکرتخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بسیمہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم … Continue reading بلوچستان میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب بم برآمد